ہریندر ملک نے مولانا ارشد مدنی سےدیوبند میں ملاقات کی

ہریندر ملک نے مولانا ارشد مدنی سےدیوبند میں ملاقات کی

دیوبند / سہارنپور (خاص نامہ نگار) مغربی یوپی کےمظفر نگر پارلیمانی حلقہ سے نو منتخب ممبر پارلیمنٹ ہریندر ملک نے آج دیوبند پہنچ کر جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مولانا سید ارشد مدنی سے ہریندر ملک کی ملاقات کو علاقہ میں کافی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ البتہ ابھی یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ دونوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی ہے۔ہریندر ملک نے باہر آ کر صحافیوں نے صرف اتنا کہا کہ میں مولانا کا آشیرواد لینے آیا تھا۔

زائرین :
8
1
1
6