امام صاحب کا انتقال

امام صاحب کا انتقال

مالیرکوٹلہ /پنجاب (انس قاسمی) مقامی مدینہ مسجد کے امام حافظ محمد یامین صاحب کا آج انتقال ہو گیا ہے۔تدفین ان شاءاللہ صبح چھ بجے ہوگی۔مرحوم اس مسجد میں تقریبا 25 سال سے منصب امامت پر فائز تھے۔یہاں اور آس پاس کے علاقوں میں ان کے سینکڑوں شاگردان رشید ہیں۔

الزوار :
8
1
2
5