ممبئی ہائی کورٹ نے فلم ہمارے 12 کی ریلیزکی اجازت دے دی

ممبئی ہائی کورٹ نے فلم ہمارے 12 کی ریلیزکی اجازت دے دی

ممبئ. ممبئی ہائی کورٹ نے جزوی ترمیمات کے بعد فلم ہمارے 12 کے ریلیز کی اجازت دیتی ہے۔بتا دیں کہ اس فلم پر اقلیتی فرقہ کو اعتراض تھا۔اس میں سے کچھ ڈائیلاگ ہٹائے گئے ہیں اور بھی دوسری ترمیمات کی گئی ہیں۔البتہ ابھی ریاست کرناٹک میں پابندی جاری ہے۔وہاں کی مختلف تنظیموں نے فلم پر اعتراض کیا ہے۔اس فلم میں اگر ابھی بھی کچھ قابل اعتراض باتیں ہیں تو ملی تنظیموں کو آگے آنا چاہیے اور سپریم کورٹ کا رخ کرنا چاہیے۔

Visitors :
8
1
6
6