ایران میں صدارتی انتخاب لڑنے کے اہل امیداروں کا فوٹو کولاج

ایران میں صدارتی انتخاب لڑنے کے اہل امیداروں کا فوٹو کولاج

صفحہ اول

پاكستان

مشرق وسطی

بين الاقوامى

نقطہ نظر

حج

حرمین شریفین سے

اشتہار


مرشحو إيران العربية.نت

ایران میں صدارتی انتخاب لڑنے کے اہل امیداروں کا فوٹو کولاج: العربیہ ڈاٹ نیٹ

ایران میں صدارتی امیدواروں کی شوریٰ نگہبان نے منظوری دے دی، احمدی نژاد الیکشن سے باہر

شوریٰ نگہبان نے روایت برقرار رکھتے ہوئے کسی خآتون امیدوار کی صدارتی انتخاب کے لیے منظوری نہیں دی

ایران

دبئی ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ

پہلی اشاعت: 09 جون ,2024: 05:41 PM GST

آخری اپ ڈیٹ: 09 جون ,2024: 05:49 PM GST

3 منٹس

read

ایران کی شوریٰ نگہبان نے چھ صدارتی امیدواروں کے ناموں کی منظوری دیتے ہوئے سابق صدر احمدی نژاد کے کاغذات مسترد کر دیے ہیں۔ شوریٰ نگہبان کی طرف سے یہ اعلان اتوار کے روز کیا گیا ہے۔


شوریٰ نگہبان نے جن چھ امیدوراوں کو صدارتی الیکشن لڑنے کی اجازت دی ہے، ان میں پارلیمان کے سپیکر کے علاوہ پانچ اور شخصیات شامل ہیں۔


1- مسعود بزشكيان


2- مصطفى بورمحمدی


3- سعيد جليلی


4- علي رضا زاكانی


5- أمير حسين قاضي زاده هاشمی


6- محمد باقر قاليباف

Visitors :
8
2
0
4