All India Muslim personal law board
Maulana Arshad Madani and Maulana Khalid saifullah Rahmani
Muslim personal law board
Ismile haniya
Hamas leader killed in Iran
27 people died during satsang
NEW WEMBLEY PRODUCTS LLP AND SIRCA PAINTS INDIA LTD. ANNOUNCE ‘STRATEGIC ALLIANCE’
The painful incident of Jharkhand. Attack on Imam
Rahul Gandhi again challenged Modi
New law for SIM card
ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل رافعہ سید کا کہنا ہے کہ چینی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
اس موقع پر پاکستان فٹ ویئر مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین منصور احسان بھی موجود تھے۔
چینی وفد نے لاہور اور شیخوپورہ میں شو فیکٹریوں کا دورہ کیا اور ایک ایم او یو پر دستخط بھی کیے۔
وفد نے پہلے مرحلے میں 2 ارب اور دوسرے مرحلے میں 20 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔
ڈی جی ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی رافعہ سید نے وفد کو بتایا کہ فٹ ویئر انڈسٹری 10 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرتی ہے جبکہ پاکستان جوتوں کا ساتواں بڑا صارف ملک ہے۔