केंद्रीय बजट से इंफ्रा और रियल स्टेट को बड़ीआस
गंगोह में दस्तारबंदी समारोह: मुफ्ती खालिद सैफुल्लाह कासमी का अहम खिताब
उमरा यात्रा के नाम पर ठगी: पीड़ितों का मेरठ के शख्स को अल्टीमेटम, उठाएंगे कड़े कदम!
इकरा हसन बोली— मुसलमान इंडियंस बाय चॉइस हैं, बाय चांस नहीं
सोनीपत में “पैग़ाम-ए-इंसानियत” कार्यक्रम, इस्लामी शिक्षाओं पर अमल पर ज़ोर
खेल के टिकट की कीमतों का ऐलान
उमरा टूर वाले होंगे बेनकाब, इस दिन का करें इंतजार
नंगलाराई के मदरसे में जलसे का आयोजन
मुफ्ती ए आज़म हिंद मुफ़्ती मोहम्मद किफायतुल्लाह पर दो दिवसीय सेमिनार शुरू
पयाम-ए-इंसानियत
شاملی(صہیب قاسمی) شاملی کلکٹریٹ میں پولیس و انتظامیہ۔ ائمہ صاحبان اور سماجی کارکنان کی مشترکہ میٹنگ منعقد ہوئی۔جس کی صدارت ڈی ایم شاملی رووندر سنگھ نے کی ۔جس میں تمام تھانہ انچارجوں کو ہدایت دی گئی کہ وہ مذہبی مقامات کا جائزہ لیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ قربانی پہلے سے ہی طے شدہ جگہ پر ہو۔کوئی نئی روایت قائم نہ ہو ۔ممنوعہ مویشی کی قربانی نہ ہو اور مویشیوں کے باقیات فضلہ کا خاص خیال رکھا جائے۔اس موقع پر پولیس کپتان ابھیشیک نے ذیلی حکام کو ان جملہ امور کی ہدایت دی اور کہا امن قائم رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔انہوں نے بجلی پانی کی فراہمی کو بھی یقینی بنانے کی ہدایت دی۔اس میٹنگ میں جمعیۃ علماء کے ضلع صدر مولانا محمد ساجد قاسمی۔مولانا محمد طاہر امام خطیب جامع مسجد کیرانہ۔مفتی حذیفہ نجم تھانوی کے نمائندے محمد فیضان اور امام آصف تھانہ بھون۔محمد فیضان وغیرہ شامل رہے۔اسی کے ساتھ ضلع کے بیشتر پولیس افسران اور انتظامی افسران بھی موجود رہے۔