All India Muslim personal law board
Maulana Arshad Madani and Maulana Khalid saifullah Rahmani
Muslim personal law board
Ismile haniya
Hamas leader killed in Iran
27 people died during satsang
NEW WEMBLEY PRODUCTS LLP AND SIRCA PAINTS INDIA LTD. ANNOUNCE ‘STRATEGIC ALLIANCE’
The painful incident of Jharkhand. Attack on Imam
Rahul Gandhi again challenged Modi
New law for SIM card
کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک ہوگئے۔کویتی میڈیا کے مطابق 40 سے زائد زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں، مرنے والوں میں بھارتی ملازمین بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ عمارت میں ایک ہی کمپنی کے 160 ملازمین رہائش پذیر تھے، حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے پیش آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشزدگی کے بعد کئی افراد کو بچا لیا گیا۔کویتی وزیر داخلہ نے عمارت اور کمپنی کے مالک کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔